گم شدہ چابی

PKR350.00
In stock
SKU
گم شدہ چابی

راحت ایک اسکول ٹیچر ہیں، اس لیے بچوں کی نفسیات کو بخوبی سمجھتی ہیں ، سو اُن کے لیے ایک بچہ بن کر بچوں کے لیے لکھنا بہت آسان ہے۔ یہی وجہ ہے کہ چھوٹے چھوٹے مکالمات کے ذریعے آگے بڑھتی ان کی کہانیاں، چھوٹے بچوں کے معصوم تخیل کو مہمیز کرنے کے لیے نہایت مناسب ہیں۔حدیث مبارکہ پرخوبصورتی سے عمل کی ترغیب دیتی یہ خوبصورت کہانیاں…محض دل بہلانے کی بجائے ان شاء اللہ مسلمان بچوں کی ذہن سازی کرنے ، انہیں اپنے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک ارشادات پر مر مٹنے پر ابھاریں گی۔

a lighthouse